خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ – صدر زرداری نے دستخط کر دیےوزیر اعظم کی advice par صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ اور کابینہ فارغ ہو جائے گی اور گورنر صوبائی معاملات سنبھالیں گے۔

