بیرسٹر شہزاد اکبر نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک طرف جمہوریت کا جھوٹا ڈھونگ رچانے کیلئے لفاظی کرتی ہے تو دوسری طرف اسی پیپلزپارٹی کا گورنر خیبر پختونخوا میں غیر جمہوری کام کرنے میں مصروف ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی تمام مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود عوام میں موجود ہے، اسٹیبلشمنٹ کتنے عوام کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال سکتی ہے؟ سہیل آفریدی ہر دن عوام کو سڑکوں پر نکال رہا ہے، یہی بالقسط لانگ مارچ کی اصل کامیابی ہے۔

بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نظام کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اسی لیے سہیل آفریدی کے خلاف فیک آڈیوز اور ویڈیوز چلا کر پروپیگنڈہ تیز کر دیا گیا ہے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *