کراچی (دی بلوچستان ٹیک) 13 اکتوبر 2026

سری لنکا نے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تاہم سیریز پاکستان پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے۔

سیریز اپنے نام کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے آخری میچ میں بینچ اسٹرینتھ کو آزمانے کا فیصلہ کیا اور 4 اہم تبدیلیاں کیں۔ صائم ایوب، نسیم شاہ، ابرار احمد اور شاداب خان کو آرام دیا گیا جبکہ عرفات منہاس، عبدالصمد، سفیان مقیم اور رضا اللہ کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا۔

پاکستان پلیئنگ الیون: صاحبزادہ فرحان (کپتان)، فخر زمان، معاذ صداقت، حسن نواز، عبدالصمد، خواجہ نافع، عرفات منہاس، محمد عمران، رضا اللہ، سلمان مرزا اور سفیان مقیم۔

سری لنکا پلیئنگ الیون: کوشل مینڈس (کپتان)، لہیرو اودارا، سینتھ جے وردھنے، کمیندو مینڈس، سہان آراچیگے، داسن شناکا، چامیندو وکرماسنگھے، وجے کانتھ ویاسکانتھ، ایشان ملنگا، بنورا فرنینڈو اور نووان تھشارا۔

مزید اپڈیٹس کے لیے دی بلوچستان ٹیک کے ساتھ رہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *