خیبر پختونخوا میں بڑی ہلچل! صوبائی صدر جنید اکبر اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کے مطابق گورنر راج کے نفاذ کے بعد دونوں رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا۔ دوسری جانب اے ٹی سی کی جانب سے 26 نومبر احتجاج کیس میں پہلے سے ہی وارنٹ جاری تھے۔مزید تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔

